Skip to content
  • رابطہ
  • فالوآپ
  • ہیڈلائین نیوز
  • تازہ ترین
  • صفہ اول
  • رابطہ
  • فالوآپ
  • ہیڈلائین نیوز
  • تازہ ترین
  • صفہ اول
Faisalabad News Network

FacbookYoutubeTwitterLIVE

Categories

  • پروگرامز (2)
  • تاریخی فیصل آباد (5)
  • تحزیب و ثقافت (1)
  • سرکاری محکمہ جات (2)
  • سیاست (1)
  • عدالتی فیصلے (1)
  • عوامی مسائل (1)
  • کرائم اسٹوریز (1)
  • تاریخی فیصل آباد

    فیصل آباد تھانہ بٹالہ کالونی کے علاقہ محلہ شادی پورہ میں بااثر افراد کی جانب سے گھر میں گھس کر گن پوائنٹ پر خواتین اور بچوں پر تشدد، متاثرہ خاندان کا انصاف کا مطالبہ

    December 27, 2025
    Continue Reading
  • تاریخی فیصل آباد

    فیصل آباد میں پولیو وائرس کی موجودگی کا انکشاف

    December 27, 2025
    Continue Reading
  • تاریخی فیصل آباد

    فیصل آباد۔ میں منکی پاکس کے دو مریض سامنے آ گئے، ضلع بھر میں ہائی الرٹ

    December 27, 2025

    فیصل آباد میں منکی پاکس کے دو مریض سامنے آ گئے، ضلع بھر میں ہائی الرٹ نافذفیصل آباد میں منکی پاکس کے دو مریض سامنے آنے کے بعد محکمہ صحت نے ضلع بھر میں ہائی الرٹ جاری کر دیا ہے، جبکہ شہریوں کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایات بھی جاری کر دی گئی ہیں۔ محکمہ صحت کے مطابق صورتحال پر کڑی نظر رکھی جا رہی ہے اور تمام متعلقہ اداروں کو الرٹ کر دیا گیا ہے۔محکمہ صحت کے حکام کے مطابق فیصل آباد الائیڈ ہسپتال ون میں زیر علاج دو خواتین میں منکی پاکس کی تصدیق ہو چکی ہے، جس کے بعد فوری طور پر ہنگامی اقدامات نافذ کر دیے گئے۔ متاثرہ مریضوں کو آئسولیشن میں رکھا گیا ہے اور ان کا علاج طبی ماہرین کی نگرانی میں جاری ہے۔ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر عظمت عباس کھچی کے مطابق مرض کے مزید پھیلاؤ کو روکنے کے لیے تمام ضروری حفاظتی اقدامات مکمل کر لیے گئے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ مریضوں کے قریبی لواحقین کے خون کے نمونے بھی حاصل کر لیے گئے ہیں، جبکہ کانٹیکٹ ٹریسنگ کا عمل تیز کر دیا گیا ہے تاکہ کسی ممکنہ خطرے سے بروقت نمٹا جا سکے۔طبی ماہرین کے مطابق منکی پاکس ایک وائرل بیماری ہے جو جلدی رابطے اور قریبی جسمانی تعلق کے ذریعے پھیلتی ہے۔ ماہرین نے شہریوں پر زور دیا ہے کہ وہ غیر ضروری جسمانی رابطے سے گریز کریں، ہاتھوں کی صفائی کا خاص خیال رکھیں اور کسی بھی مشتبہ علامات کی صورت میں فوری طور پر قریبی ہسپتال یا ہیلتھ سینٹر سے رجوع کریں۔محکمہ صحت کا کہنا ہے کہ عوامی تعاون کے بغیر بیماری کے پھیلاؤ کو روکنا ممکن نہیں، اس لیے شہری افواہوں پر کان نہ دھریں اور جاری کردہ احتیاطی ہدایات پر سختی سے عمل کریں۔ انتظامیہ نے واضح کیا ہے کہ صورتحال قابو میں ہے تاہم مکمل احتیاط ناگزیر ہے

    Continue Reading
  • تاریخی فیصل آباد

    بریکنگ نیوز

    December 16, 2025

    ‏توشہ خانہ 2 کیس میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کو 10،10 سال سزا سنا دی گئی ہے۔ مجموعی طور پر 17 سال کی قید اور ایک کڑور 64 لاکھ روپے جرمانہ ادا کرنا ہوگا۔

    Continue Reading
  • پروگرامز - تاریخی فیصل آباد - تحزیب و ثقافت - سرکاری محکمہ جات - سیاست - عدالتی فیصلے - عوامی مسائل - کرائم اسٹوریز

    فیصل آباد نیوز نیٹ ورک

    December 16, 2025

    ‏توشہ خانہ 2 کیس میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کو 10،10 سال سزا سنا دی گئی ہے۔ مجموعی طور پر 17 سال کی قید اور ایک کڑور 64 لاکھ روپے جرمانہ ادا کرنا ہوگا

    Continue Reading
Copyright @ FNN Faisalabad News Network.
Graceful Theme by Optima Themes