فیصل آباد میں تھانہ ملت ٹاؤن کے علاقہ دھنولہ، ڈرائی پورٹ روڈ پر کال ٹیکس پٹرول پمپ کے قریب گندے کھال سے نامعلوم شخص کی لاش برآمد،پولیس نے موقع پر پہنچ کر لاش کو تحویل میں لے لیا اور کارروائی کے بعد شناخت کے لیے ہسپتال منتقل کر دیا ہے پولیس کے مطابق تاحال متوفی کی شناخت نہ ہو سکی۔ورثا کی تلاش جاری ہے جبکہ واقعے کی مختلف پہلوؤں سے تحقیقات بھی عمل میں لائی جا رہی ہیں Post navigation کسٹمز انفورسمنٹ اینڈ انوسٹی گیشن کی بڑی کارروائی، مشکوک کنٹینر اور ٹرک پکڑا گیا، کروڑوں مالیت کا سامان ضبط ناقص منصوبہ بندی کے باعث فیصل آباد میں شجر کاری مہم متاثر، شہری مہنگے پودے خریدنے پر مجبور