فیصل آباد میں ضلعی انتظامیہ اور محکمہ جنگلات کی ناقص منصوبہ بندی سے شجر کاری مہم متاثر ہونے کا خدشہ پیدا ہو گیا۔ شہر میں سرکاری سطح پر پودوں کی فراہمی کے اسٹالز نہیں لگائے جا سکے۔جبکہ شہری مہنگے داموں نجی نرسریوں سے پودے خریدنے پر مجبور ہیں۔ مزید جانتے ہیں عدن رحمن سے جی عدن تفصیلات سے آگاہ کیجئے گا ۔ بہت شکریہ عدن تفصیل سے آگاہ کرنے کا Post navigation ملت ٹائون کےعلاقہ دھنولہ کے قریب نالے سے نامعلوم شخص کی لاش برآمد، پولیس مصروف تفتیش ڈیجیٹل دور میں خط لکھنے کی روایت دم توڑنے لگی، جذبات کاغذ سے اسکرین تک محدود