چک جھمرہ میں ہنزہ شوگر ملز کے زیر اہتمام “سستین ایبل بائیو انرجی اور ابھرتے بائیو فیولز” پر کانفرنس منعقد ہوئی، جس کی سرپرستی ڈائریکٹر حیدر سعید چوہدری اور چیئرمین پی ایچ ای سی پروفیسر ڈاکٹر اقرار احمد خاں نے کی۔تقریب میں ڈاکٹر کنول امین، پروفیسر ڈاکٹر رؤف اعظم، پروفیسر ڈاکٹر شاہد عمران، ارشد جاوید کیانی، شفیق زاواری، برگیڈیئر (ر) شہباز رسول، شیخ محمد عثمان، ڈاکٹر سمیرا نعیم، انجینئر راحیل پتافی، پروفیسر ڈاکٹر ذوالفقار علی، ڈاکٹر ظفر اقبال اور ملک صفدر سمیت دیگر شریک ہوئے۔ماہرین نے بائی پروڈکٹس سے بائیو فیول کی تیاری کو ماحول دوست اور صنعتی ترقی کے لیے اہم قرار دیتے ہوئے انڈسٹری اور تعلیمی اداروں کے باہمی تعاون کو ناگزیر قرار دیا۔ Post navigation فیصل آباد کے پارکس میں کتاب دوست پروگرام، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے ویژن کے تحت تفریحی سہولیات کے ساتھ فروغ دینے کے لیے اقدامات شروع فیصل آباد کی تحصیل سمندری: میں”جماعت اسلامی کی احتجاجی ریلی، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کو ‘پٹرول بم’ قرار دے دیا”