ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ سروسز پنجاب نے بے ہوشی، حاملہ خواتین اور دیگر امراض میں استعمال ہونے والی 10 ادویات کو مضر صحت قرار دیتے ہوئے الرٹ جاری کر دیا۔حکام کے مطابق یہ ادویات مختلف ڈرگ ٹیسٹنگ لیبارٹریز میں غیر معیاری ثابت ہوئیں، جس پر فوری ایکشن لیا گیا۔ڈی جی ہیلتھ نے ہدایت کی ہے کہ متعلقہ حکام فوری طور پر ان ادویات کو مارکیٹ سے اٹھائیں تاکہ عوام کی صحت کو لاحق خطرات سے بچایا جا سکے۔ Post navigation ملک بھر میں کفایت شعاری مہم، تعلیمی ادارے ایک مرتبہ پھر بند کردئیے تھانہ ملت ٹاؤن فیصل آباد کے علاقے میں قاتل ڈور کا وار، نوجوان زخمی، پولیس پر دباؤ ڈالنے کا الزام