ملک بھر میں کفایت شعاری مہم کے تحت ایندھن کی بچت کے لیے تعلیمی ادارے بند کر دیے گئے ہیں، مگر شہر میں سینما اور دیگر تفریحی مقامات کھلے ہوئے ہیں،جس کی وجہ سے تعلیمی سرگرمیوں پر منفی اثرات مرتب ہونےکا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔ تفصیلات افشاں بتول کی رپورٹ میں۔ Post navigation عدالت کو مطمئن نہ کرنے پر جج کی سی پی ا وکو ایس ایچ کے خلاف کارراوئی کی ہدایت، جبکہ ضلعی پولیس نے عدالتی احکامات کو ہوا میں اڑا دیا 10 اہم ادویات مضر صحت قرار، ڈی جی ہیلتھ کا ہنگامی الرٹ جاری