فیصل آباد پریس کلب میں “استحکامِ پاکستان” کے موضوع پر منعقدہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے علامہ ڈاکٹر ضیاء اللہ شاہ بخاری، علامہ طاہر الحسن، صاحبزادہ پیر قاری عبدالرحمن نقشبندی، مولانا سکندر حیات ذکی، مولانا قاری محمد خبیب حبیب، سید حسنین شیرازی، علامہ سید ذاکر حسین نقوی، حافظ محمد شاہد اشرف اور صاحبزادہ طاہر محمود سیالوی نے ریاستی بیانیے کی حمایت کرتے ہوئے کہا کہ اس کے خلاف بیانیہ بغاوت ہے۔مقررین نے وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کی قیادت پر اعتماد کا اظہار کیا، سوشل میڈیا پر ریاست مخالف پروپیگنڈے کی مذمت کی اور قومی اتحاد و استحکام کے عزم کا اعادہ کیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *