حکومتی دعوؤں کے باوجود فیصل آباد کے آٹھ بازاروں سمیت شہر کے مختلف علاقوں میں بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا سلسلہ بدستور جاری ہے، جس کے باعث کاروباری سرگرمیاں متاثر جبکہ گھریلو زندگی بھی شدید مشکلات کا شکار ہے۔
مزید تفصیلات کے لیے چلتے ہیں اپنے نمائندہ عامر خان کی جانب۔
جی عامر، بتائیے لوڈشیڈنگ کے باعث شہریوں کو کن مسائل کا سامنا ہے؟
بہت شکریہ عامر، ناظرین کو تفصیل سے آگاہ کرنے کا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *