فیصل آباد کے چلڈرن ہسپتال میں نیشنل نیوٹریشن منتھ 2026 کے سلسلے میں آگاہی تقریب منعقد ہوئی، جس میں ڈاکٹرز، طبی عملے اور شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ پروگرام کا اہتمام شعبہ پیڈیاٹرک گیسٹرو اینٹرولوجی، ہیپاٹولوجی اینڈ نیوٹریشن کے زیرِ اہتمام ڈاکٹر نگینہ شہزادی کی قیادت میں کیا گیا۔ تفصیلات کے لیے بات کرتے ہیں ہمارے نمائندہ فرحان حکیم سے جی فرحان آگاہ کیجئے گا ۔۔ Post navigation فیصل آباد میں سڑکوں کی دوبارہ تعمیر و مرمت شہریوں کے لیے مشکلات کا سبب بن گئی ڈپٹی کمشنر فیصل آباد کیپٹن (ر) ندیم ناصر کا 66 فٹا بازار ڈجکوٹ کا دورہ، بیوٹیفکیشن اور ترقیاتی کاموں کا جائزہ