حکومتی دعوؤں کے باوجود فیصل آباد کے آٹھ بازاروں سمیت شہر کے مختلف علاقوں میں بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا سلسلہ بدستور جاری ہے، جس کے باعث کاروباری سرگرمیاں متاثر جبکہ گھریلو زندگی بھی شدید مشکلات کا شکار ہے۔مزید تفصیلات کے لیے چلتے ہیں اپنے نمائندہ عامر خان کی جانب۔جی عامر، بتائیے لوڈشیڈنگ کے باعث شہریوں کو کن مسائل کا سامنا ہے؟بہت شکریہ عامر، ناظرین کو تفصیل سے آگاہ کرنے کا۔ Post navigation شہر کے مختلف علاقوں میں دو مبینہ پولیس مقابلے،دو خطرناک ڈاکو ہلاک یک زخمی حالت میں گرفتار عدالت کو مطمئن نہ کرنے پر جج کی سی پی ا وکو ایس ایچ کے خلاف کارراوئی کی ہدایت، جبکہ ضلعی پولیس نے عدالتی احکامات کو ہوا میں اڑا دیا