ڈپٹی کمشنر کیپٹن (ر) ندیم ناصر نے 66 فٹا بازار ڈجکوٹ کا دورہ کر کے بیوٹیفکیشن اور ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا۔ اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر صدر ڈاکٹر ذوالقرنین وٹو اور دیگر افسران بھی موجود تھے۔
ڈپٹی کمشنر کو جاری کاموں پر بریفنگ دی گئی، جس پر انہوں نے ہدایت کی کہ معیاری میٹریل کا استعمال یقینی بنایا جائے اور تعمیراتی معیار پر کوئی سمجھوتہ نہ کیا جائے۔
انہوں نے حکم دیا کہ تمام کام 15 اپریل تک ہر صورت مکمل کیے جائیں، تاخیر یا غفلت برداشت نہیں کی جائے گی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *